پاکستان
30 جنوری ، 2012

مشتبہ دواؤں سے ہلاکتیں، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

مشتبہ دواؤں سے ہلاکتیں، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد… پنجاب میں مشتبہ دواؤں سے ہونے والی ہلاکتوںکا سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے ۔ از خود نوٹس جسٹس تصدق گیلانی کے نوٹ پر لیا گیا اور کیس کی ابتدائی سماعت کل ہوگی۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، آئی جی پنجاب، ڈی جی ایف آئی اے، وفاقی اور صوبائی سیکریٹریز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں :