دنیا
12 اگست ، 2016

افغانستان میں طالبان اور داعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہیں، الزبتھ ٹروڈو

افغانستان میں طالبان اور داعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہیں، الزبتھ ٹروڈو

 


ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہتی ہیں کہ امریکا افغانستان میں طالبان اورداعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں اس سےدہشت گردوں کےٹھکانےختم کرنےکی پاک فوج کی کوششیں کمزورہوںگی ۔


ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کاکہناہےکہ پاکستان کوتمام دہشت گردگروپوں کےخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔


انھوں نے واضح کیا کہ جنرل راحیل شریف کہہ چکےہیں کہ سیکورٹی خطرات سےجامع اندازمیں نمٹنا ہوگا ۔

مزید خبریں :