13 اگست ، 2016
ترکی کے پراسیکیوٹرآفس نے ترک اسکالر فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لیے امریکاکو خط لکھ دیا۔
ترک حکومت کاکہنا ہے کہ ملک میں بغاوت کی حالیہ کوشش کے پیچھے گولن کا ہاتھ ہے۔ فتح اللہ گولن کی حوالگی کے معاملے پر ترکی اور امریکا کے سفارتی تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔