20 اگست ، 2016
کراچی میں قانون ہاتھ میں لینے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، پیرآباد کے علاقے میں میں اغوا کار قرار دے کر شعریوں نے ایک شخص پر تشددکیا۔
اغوا کی کوشش کا کوئی مدعی نہ ہونے کے باوجود شہری کو مارا پیٹا گیا ،تشدد کا نشانہ بنے والے شخص کو علاقے کے تھانے میں منتقل کردیا گیا ہے۔