کھیل
28 اگست ، 2016

سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن کے ڈراز کا اعلان

سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن کے ڈراز کا اعلان

سال کے چوتھے اور آخری گرینڈسلم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ورلڈ نمبر 120 جرزی جانو وچ کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔

اولمپک چیمپئن اینڈی مرے پہلے راؤنڈ میں لیوکس رسل اور رافیل نڈال ڈینس ایسٹومن کے مدمقابل ہوں گے، عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو پہلے راؤنڈ میں ایکاترینا مکارووا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ میگ

ا ایونٹ29 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ مینز سنگلز ایونٹ میں نوواک جوکووچ اور ویمنز سنگلز میں فلاویا پینیٹا اعزاز کا دفاع کریں گی۔

مزید خبریں :