کھیل
28 اگست ، 2016

سنچورین ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ3 وکٹ پر283رنز

سنچورین ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ3 وکٹ پر283رنز

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سنچورین میں شروع ہوچکا ہے۔

کیویز نے ٹاس جیت کر پروٹیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور کھیل کے اختتام تک پروٹیز ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز اسکور کر لیے ہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈی کوک 83، ہاشم آملہ 58اور کک56 رنز کے اسکور پر آئوٹ ہوئے،جبکہ ڈومنی 67 رنز پر ناٹ آئوٹ ہیں،کیویز کی جانب سے ویگنر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں :