Geo News
Geo News

پاکستان
03 ستمبر ، 2016

قادری کی ریلی، زیروپوائنٹ اسلام آباد پر کنٹینر لگادیے گئے

قادری کی ریلی، زیروپوائنٹ اسلام آباد پر کنٹینر لگادیے گئے

 

راولپنڈی میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی قیادت میں قصاص ریلی کے شرکاء موٹروے چوک پر پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد کا رخ کر سکتے ہیں، انہیں روکنے کے لیے اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ بند کرنے کے لیے کنٹینر پہنچادیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :