05 ستمبر ، 2016
مزمل عباس ...امریکا میں شہد کی مکھیوں نے پارک میں موجود افراد پر حملہ کردیا۔
امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں واقع ایک پارک میں شہد کی مکھیوں کی بھیڑ نے پارک میں موجود افراد کو پارک چھوڑنے پر مجبور کردیا۔
شہد کی مکھیوں نے ڈنک مار مار کر بیس افراد کو زخمی کردیا جن میں سے تین کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔