دلچسپ و عجیب
16 جون ، 2012

دھو کہ نہ کھا ئیے، سریلی آواز والی یہ گلو کا ر ہ لڑکی نہیں

 دھو کہ نہ کھا ئیے، سریلی آواز والی یہ گلو کا ر ہ لڑکی نہیں

اسٹاک ہوم…سریلی آواز میں گا نا گاتی اس حسینہ سے دھو کا نہ کھا ئیے کیونکہ جنا ب یہ لڑ کی نہیں ہے ۔سو ئیڈن سے تعلق رکھنے والے سو لہ سالہ نو جو ان Yohioنے اپنی گلو کار ی کو منفرد بنا نے کے لیے ایک انو کھااندازاپنا تے ہوئے مکمل لڑ کی کا روپ دھار لیا ہے ۔Yohioکسی لڑ کی کی طرح ہی نازک اور خو بصورت ہے جو خواتین کے کپڑے اور میک اَپ کر نے کے بعد ایک مکمل حسینہ کے روپ میں نظر آتا ہے اور یہ شنا خت کر نا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ لڑ کا ہے یا لڑ کی ۔ عام طو ر پر خا تون گلو کا ر ہ سمجھ کر اس کے دیوانے ہونے والوں کو جب پتا چلتا ہے کہ یہ جنا ب تو ایک لڑ کا ہیں تو وہ حیران بھی رہ جا تے ہیں اور پریشان بھی ۔

مزید خبریں :