Geo News
Geo News

دنیا
05 ستمبر ، 2016

کینیڈا : ہیلی کاپٹر کھمبوں سےٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

کینیڈا : ہیلی کاپٹر کھمبوں سےٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

کینیڈا میں ہیلی کاپٹر بجلی کے کھمبوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کینیڈا کے صوبے نیو برنزویک کے شہرکیمپ بلٹن میں ایک ہیلی کاپٹر بجلی کے کھمبوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، حادثے میں
دونو ں سوار ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کا یہ حادثہ روٹ سے باہر جانے کے باعث پیش آیا ہوگا ،تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :