05 ستمبر ، 2016
ایم کیوایم کے بانی نے پاکستان میں موجود متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کو غدار قرار دے دیا،پارٹی آئین سے نام نکالنے اورقومی اسمبلی میں قرار داد کی حمایت پر ایم کیوایم کے بانی نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے بانی کراچی میں قیادت کو فون کرتے رہے،مگر کسی نے ان کا فون نہیں اٹھایا۔