Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
07 ستمبر ، 2016

عاطف اسلم ،علی ظفر کا آئی ایس پی آر کا نغمہ سب کے لبوں پر

عاطف اسلم اور علی ظفر کی آواز میں آئی ایس پی آر کے نغمے ’یاریاں‘ میں وطن پر جوانی، محبت اور دوستی قربان کرنے والوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

قوم کیلئے قربانی دینے والوں کو سلام پیش کرتا عاطف اسلم اور علی ظفر کی آواز میں آئی ایس پی آر کا نغمہ ’یاریاں‘ سب کے لبوں پر ہے ۔

مزید خبریں :