دلچسپ و عجیب
15 ستمبر ، 2016

چین میں چاند زمین پر آگیا

چین میں چاند زمین پر آگیا

چین میں چاند زمین پر آگیا جہاں طوفانی ہوائیں چاند کو ادھر ادھر دوڑاتی رہیں۔

چین کے صوبے فوجیان میں یہ دلچسپ نظارہ دیکھنے کو ملا، جہاں ہوا سے پھولا ہوا ایک آرائشی چاند تیز طوفانی ہواؤں سے مقابلہ نہ کرسکا اور سڑک پر آ گیا۔

تیز ہواؤں کے ساتھ یہ چاند کبھی سڑک تو کبھی گاڑیوں کے اوپر سے گزرتا ہوا دیکھا گیا، چین میں آج سے روایتی مون فیسٹول منایاجارہا ہے ۔

 

مزید خبریں :