Geo News
Geo News

پاکستان
02 اکتوبر ، 2016

چاند نظر آگیا،کل یکم محرم الحرام ہوگا

چاند نظر آگیا،کل یکم محرم الحرام ہوگا

 

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، کل یکم محرم الحرام 1438ہوگا،جبکہ 12 اکتوبر بروز بدھ کو یوم عاشور ہوگا۔

محرم الحرام کے چاند کی رویت کا باقاعدہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کے بعد کیا۔

مزید خبریں :