دلچسپ و عجیب
19 جون ، 2012

بھاری راڈاٹھاکر ایکسرسائز بال پر کھڑے ہوکر ورزش کرنے کا مظاہرہ

 بھاری راڈاٹھاکر ایکسرسائز بال پر کھڑے ہوکر ورزش کرنے کا مظاہرہ

ورزش کرنے کے کئی طریقے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن آج ہم ایک ایسے شخص سے آپکی ملاقات کرواتے ہیں جو ایک انوکھے طریقے سے ورزش کر رہا ہے۔اس تصویرمیں نظر آنے والے اس شخص نے ایکسر سائزبال پر کھڑے ہوکر لوہے کی بھاری راڈاٹھا تے ہوئے ورزش کرنے کا مظاہرہ کیا۔حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اس انوکھے مظاہرے کے دوران اس ماہر شخص نے نہ تو اپنا توازن بگڑنے دیا اور نہ ہی بال سے پھسل کر نیچے گِرا ۔

مزید خبریں :