دلچسپ و عجیب
17 اکتوبر ، 2016

بغیر میک اپ خوبصورت نہ لگنے پر نئی دلہن کو طلاق

بغیر میک اپ خوبصورت نہ لگنے پر نئی دلہن کو طلاق

 

شادی کے چند ہی روز بعد عربی شوہر نے اپنی نئی دلہن کو میک اپ کے بغیر خوبصورت نہ لگنے پر طلاق دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوہر اپنی نئی دلہن کو سمندر کی سیر پر لے کر گیا جہاں پانی لگنے سے خاتون کا میک اپ اتر گیا۔ شوہر کا دعویٰ تھا کے اس کی بیوی پہچان میں نہیں آ رہی تھی۔

اس نے اس صورت حال پر بیوی کو فوری طلاق دے دی اور معاملہ سلجھانے کی تمام کوششوں کو بھی رد کر دیا۔

مزید خبریں :