انٹرٹینمنٹ
22 اکتوبر ، 2016

پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی فلمیں بن رہی ہیں، ثناء

پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی فلمیں بن رہی ہیں، ثناء

 

اداکارہ ثناء کا کہنا ہے کہ فلمی صنعت کے بحران کے خاتمہ کے بعد ہمارے یہاں اچھی اور بین الاقوامی معیار کی فلمیں بن رہی ہیں۔


انھوں نے بتایا کہ سینئر ہدایتکار بھی جدید اور اہم موضوعات پر فلمساز ی کر رہے یہ صورت حال خوشگوار اور اطمینان ہے، یہ بات انہوں نے ایک کمرشل کی ریکارڈنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

ان کاکہنا تھا کہ میں نے اپنے اب تک کے فنی کیریر میں ہمیشہ معیاری اور موثر سماجی موضوعات پر مبنی فلموں میں کام کو ترجیح دی ہے ۔

 

مزید خبریں :