21 جون ، 2012
پشاور…پشاور میں ایک خاتون نے 8بچیوں کو جنم دیا ہے۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں آٹھ بچیوں کو بیک وقت جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تمام بچیوں اور ان کی والدہ کی حالت نارمل ہے۔