کاروبار
21 جون ، 2012

چھوٹے اداروں کو نان بینکنگ سورسز، کیپیٹل مارکیٹ سے رقم کے حصول کی اجازت

چھوٹے اداروں کو نان بینکنگ سورسز، کیپیٹل مارکیٹ سے رقم کے حصول کی اجازت

کراچی … چھوٹے قرض دینے والے اداروں کو نان بینکنگ سورسز اور کیپیٹل مارکیٹ سے رقم کے حصول کی اجازت مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں جس کے تحت چھوٹے قرض دینے والے اداروں کو اب رقم کے حصول کیلئے دیگر ذرائع بھی دستیاب ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک سرکلر کے مطابق اس قدم سے ان اداروں کو رقم کے حصول میں مسائل سے چھٹکارا مل سکے گا۔

مزید خبریں :