05 نومبر ، 2016
پنجاب میں دھواں آلوددھند کے باعث گلے ، نمونیا ، الرجی اور سانس کے امراض سمیت مختلف بیماریاں پھوٹنے لگیں۔
مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق نے صورت حال کی سنگینی کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
صوبائی حکومت نے ماسک کی تقسیم کے سوا کوئی بھی کارروائی نہیں کی ۔