22 جون ، 2012
کراچی… محمد عسکری… ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک جنرل گروپ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2012 کے نتائج کا اعلان آج ڈھائی بجے کیا جائے گا۔ نتائج جنگ کی ویب سائٹ www.jang.com.pk پر دیکھے جاسکیں گے۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔