دلچسپ و عجیب
22 جون ، 2012

میلبورن کا ساحلی علاقہ سمندری جھاگ میں چھپ گیا

میلبورن کا ساحلی علاقہ سمندری جھاگ میں چھپ گیا

میلبورن…این جی ٹی…آسٹریلوی شہرمیلبورن کے ساحلی علاقے میں گو برف باری تو نہیں ہوئی لیکن آج کل حیرت انگیز طور پر پورا علاقہ سفید روئی کے گولوں تلے دبا نظر آرہا ہے۔ یہ سفید گا لے برف یا روئی کے نہیں بلکہ سمندری جھا گ کے ہیں جو طو فا نی رفتا ر سے چلنے والی ساحلی ہو اؤں کی بدولت5کلومیٹر کے وسیع علاقے تک پھیل گئے ہیں۔

مزید خبریں :