کاروبار
09 نومبر ، 2016

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

 

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور ممکنہ طور ہیلری کی شکست کے اثرات عالمی مارکیٹ پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 فیصد مہنگاہوکر1326 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

مزید خبریں :