11 نومبر ، 2016
سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ نہال کا کوئی اپنا ملال ہوگا، میرا تواُن پر کوئی احسان نہیں۔
نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا فوری ردعمل سامنے آگیا، ان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسےنہال اچھی طرح ملتے رہے ، سیاست میں کردار پر کچھ دن آرام کے بعد بات کروں گا۔
ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے وضاحت پر شکر گزار ہوں۔