پاکستان
22 جون ، 2012

سپریم کورٹ: این آر او کیس کی سماعت 27 جون کو ہوگی، کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ: این آر او کیس کی سماعت 27 جون کو ہوگی، کاز لسٹ جاری

اسلام آباد … سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت 27 جون کو ہوگی، عدالت عظمیٰ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق این آر او سے فائدہ اٹھانے والوں کے کیس کی سماعت 27 جون کو ہوگی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔

مزید خبریں :