پاکستان
23 جون ، 2012

کوئٹہ ،سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیاپولیس کے مطابق سریاب روڈ کلی فیض آباد میں حق باہو بلڈنگ کے قر یب موٹر سائیکل سواروں نے راہگیر پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا جارہاتھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے جاں بحق ہوگیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :