دلچسپ و عجیب
31 جنوری ، 2012

نیو یارک : فضاؤں میں اڑتے ’انسان‘ لوگوں کی توجہ کا مر کز

نیو یارک :  فضاؤں میں اڑتے ’انسان‘ لوگوں کی توجہ کا مر کز

نیو یارک…این جی ٹی… آسمان کی بلندی پر آزادانہ اڑتے پرندے تو سب ہی دیکھتے ہیں لیکن امریکی ریاست نیو یارک میں اچانک بلند وبالا عمارتوں کے درمیان سپر ہیروز کی طرح اڑتے انسانوں نے شہر بھر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔در حقیقت یہ کوئی زندہ انسان نہیں بلکہ انسان کی ظاہری جسامت اور شکل سے متا ثر ہو کر تخلیق کردہ تین ریموٹ کنٹرول روبوٹس تھے جنھیں ان کے مو جد نے عارضی طور پر نیو یارک کی فضامیں اڑنے کیلئے چھوڑ دیا۔ان اڑن کھٹولوں کو دیکھ کہ کسی نے انھیںپرندے تو کسی نے جہاز کہا لیکن حقیقت میں یہ انسانی شکل کے اڑنے والے رو بو ٹس تھے جنھوںنے اپنی انفرادیت سے سب کو حیران کر دیا۔

مزید خبریں :