Geo News
Geo News

پاکستان
25 جون ، 2012

کراچی: فائرنگ سے پولیس آفیسر سمیت دو اہلکار جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے پولیس آفیسر سمیت دو اہلکار جاں بحق

کراچی. . . . کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس آفیسر سمیت دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ناگن چورنگی پر معمول کے مطابق تھانہ سر سید کی پولیس موبائل کھڑی تھی جس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں سب انسپکٹروزیر علی سولنگی اور سپاہء رشید علی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار محفوظ رہا۔ واقعہ کے بعد پولیس کی اضافی نفری جاعہ وقعہ پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دی ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ ٹارگٹ کلینگ کی نتیجہ ہے۔لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :