پاکستان
05 دسمبر ، 2016

گورنر سندھ کو پھیپڑوں کے ٹرانسپلانٹ کا مشورہ

گورنر سندھ کو پھیپڑوں کے ٹرانسپلانٹ کا مشورہ

 

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کی حالت تشویش ناک ہوگئی، اسپتال ذرائع کے مطابق سعید الزماں صدیقی کے پھیھپڑوں میں آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت ختم ہوگئی ہے۔

ڈاکٹروں نے سعید الزماں صدیقی کے پھیپڑوں کے ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ہے تاہم پاکستان میں پھیپھڑوں کا ٹرانسپلانٹ نہیں کیا جاتا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق پھیپھڑوں کا ٹرانسپلانٹ امریکا، برطانیہ اور بھارت میں ممکن ہے80 سال عمر ہونے کے باعث سعید الزماں صدیقی کا ٹرانسپلاٹیشن ہونا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں :