پاکستان
06 دسمبر ، 2016

خیبر پختونخوا اسمبلی: شناختی کارڈ بلاک کرنے پر قرار داد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی: شناختی کارڈ بلاک کرنے پر قرار داد منظور

 

محمد نعمان...خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شناختی کارڈبلاک کرنے پر نادرا کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔

قراردادکےمتن میں کہا گیا ہے کہ نادرا نے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کر رکھے ہیں، محکمہ داخلہ بلاک شناختی کارڈز بحال کرائے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اجلاس میں خواجہ سراؤں کو ووٹ کا حق دینے کی قرار داد بھی منظورکی ہے۔

مزید خبریں :