پاکستان
11 دسمبر ، 2016

بلاول مطالبات سندھ حکومت کو پیش کریں، مریم اورنگزیب

بلاول مطالبات سندھ حکومت کو پیش کریں، مریم اورنگزیب

 

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو مطالبات پیش کرنے ہیں تو سندھ حکومت کے سامنے پیش کریں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اب صرف دوہزاراٹھارہ کی تاریخ آئیگی ،اس سے پہلےکوئی تاریخ نہیں ، ملک میں کنٹینر اور انتشار کی سیاست کی اب کوئی جگہ نہیں، اب صرف وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کا سفر ہوگا ۔

مزید خبریں :