15 دسمبر ، 2016
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے جہاں دنیا کو حیران کیا وہیں ٹرمپ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اسی مقبولیت سے متاثر ہوکر عراق میں نومنتخب امریکی صدر کے نام کی مچھلی فروخت ہونے لگی ہے۔
عراق کے شہردوہک میں ٹرمہ ریسٹورنٹ کھول دیا گیا ہے۔
ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ نو منتخب امریکی صدر کی شخصیت سے بیحد متاثر ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی طرح ریسٹورنٹ کا نام ٹرمپ رکھنے سے بزنس میں مزید اضافہ ہوگا۔