05 جنوری ، 2017
قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
عمرہ کرایوں میں کمی کے بعد اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور کے لیے عمرے کا ریٹرن ٹکٹ 43 ہزار، جبکہ کراچی کے لیے 35 ہزار روپے ہوگا۔
عمرہ زائرین کے لیے کرائے میں کمی 31 جنوری تک کے لیے کی گئی ہے۔