پاکستان
06 جنوری ، 2017

مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصورعلی رہا

مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصورعلی رہا

 

متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصورعلی کو رہا کردیا گیا۔

واضح رہے کہ قانون نافذکرنے والے ادارے کے سادہ لباس اہلکاروں نے ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے ممبر مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصور علی کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق منصورعلی کو اشتعال انگیر تقریر کی سہولت کاری کے شبہے میں حراست لیا گیا تھا۔

مزید خبریں :