دلچسپ و عجیب
27 جون ، 2012

رات میں سائیکلنگ کرنیوالوں کیلئے روشنیوں سے جگمگاتا منفرد ہیلمٹ

رات میں سائیکلنگ کرنیوالوں کیلئے روشنیوں سے جگمگاتا منفرد ہیلمٹ

نیویارک… این جی ٹی…رات میں سا ئیکلنگ کر نے کے شو قین افراد کے لیے اب رو شنیوں سے جگمگا تا ہوا منفرد ہیلمٹ تیا رکیا گیا ہے ۔اِس ہیلمٹ میں ایک سوچار چھو ٹی، چھو ٹی ’ ایل ای ڈی ‘لا ئٹس نصب ہیں جنہیں سا ئیکل چلانے والا اپنی مر ضی سے جلا بجھا سکتا ہے جبکہ انڈی کیٹر کے طر ح ان سے دائیں با ئیں مڑ نے کے اشا رے بھی دیئے جا سکتے ہیں ۔ اس ہیلمٹ کا مقصد اندھیر ے میں سا ئیکل چلا نے کو آسا ن اور باحفاظت بنا نا ہے جس کی چمکتی رو شنیاں گا ڑ ی میں نصب ہیڈ لا ئٹس کی طر ح سڑ ک پر سائیکل سوار کی مو جو دگی کی نشا ندہی کرنے میں مدد گا ر ثابت ہوتی ہیں ۔

مزید خبریں :