دلچسپ و عجیب
21 جنوری ، 2017

سوڈان:ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی

سوڈان:ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی

 

سوڈان : گوشت الگ کرکے لاشوں کی تدفین کا انکشاف
سوڈان میں ایک ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی سے انکشاف ہوا ہے کہ لاشوں کی تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی کی گئی تو وہاں سے برآمد ہونے والی ہڈیوں کی اندازہ ہوا کہ تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ اس دور کی مذہبی رسم ہو سکتی ہے ،جب تدفین سے قبل لاش سے گوشت الگ کرلیا جاتا ہو،برآمد ہونے والی ہڈیوں پر بھی کاٹے جانے کے نشانات پائے گئے ہیں۔

مزید خبریں :