کھیل
23 جنوری ، 2017

محمد آصف سب سے خطرناک بولر ہیں، کیون پیٹرسن

محمد آصف سب سے خطرناک بولر ہیں، کیون پیٹرسن

 

نہ شین وارن، نہ میک گرا، نہ بریٹ لی، لمبے لمبے چھکے مارنے والے کیون پیٹرسن نے محمد آصف کو سب سے خطرناک بالر قرار دے دیا۔

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ بہت سے بولروں کا سامنا کیا ہے، جتنے بھی بالرز کو کھیلا ان میں آصف سب سے زیادہ چالاک اور دونوں طرف سوئنگ کرنے والے سب سے خطرناک بالر ہیں۔

مزید خبریں :