دنیا
05 فروری ، 2017

عرب امارات میں اسلامی امور کے محکمے کی شہریوں کو پیشکش

عرب امارات میں اسلامی امور کے محکمے کی شہریوں کو پیشکش

عرب امارات کے اسلامی امور کے محکمے نے کہا ہے کہ اگر رہائشیوں کو اذان کی تیز آواز سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو وہ اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

شکایت اسلامی امور کے محکمے میں درج کرا جاسکے گی، اس سلسلے میں ہاٹ لائن پر کال بھی کی جاسکتی ہے۔

انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اذان کی آواز 85 ڈیسیبل سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے اس لیے کہ اس سے بڑھی ہوئی آواز سماعت کے لیے نقصان دہ ہے۔

 

 

مزید خبریں :