Geo News
Geo News

پاکستان
13 فروری ، 2017

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

لائیو: لاہور، مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا

 

لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
دھماکے کے بعدامدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد جائے وقوع پر افراتفری پھیل گئی اور جس کا جہاں موقع لگا محفوظ مقام پر دوڑ لگادی۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے مقام پر نئی ڈرگ پالیسی کے خلاف احتجاج جاری تھا اور لوگوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ کے قریب موجود تھی

مزید خبریں :