پاکستان
14 فروری ، 2017

چین کی لاہور میں ہوئے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

چین کی لاہور میں ہوئے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

 

چین نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتا ہے اور متعلقہ شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔

مزید خبریں :