دلچسپ و عجیب
16 فروری ، 2017

دنیا کاپہلاہوائی جہاز،رام اور سیتاکا ایودھیا تک سفر،بھارتی نصابی کتب

دنیا کاپہلاہوائی جہاز،رام اور سیتاکا ایودھیا تک سفر،بھارتی نصابی کتب

بھارت میں ہندو انتہا پسند ایک اور حد پار کر رہے ہیں۔اور اب ہندوانتہا پسند نصاب کی کتابوں میں افسانوی اور دیو مالائی داستانوں کو سائنس، تاریخ، ماحولیات اور حساب کے کورس میں شامل کر رہے ہیں۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں محکمہ تعلیم کی شائع کردہ اسکول کی کتابوں میں پڑھایا جا رہا ہے کہ دنیا میں پہلا ہوائی جہاز افسانوی واپار دور میں ایجاد ہوا ، جب ہندو دیوتا رام نے اپنی بیوی سیتا اور بھائی لکشمن کے ساتھ ہوائی جہاز میں سری لنکا سے ایودھیا کا سفر کیا۔

انہی کتب سے تو متاثر ہو کروزیراعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ قدیم بھارت میں جینیاتی سائنس پڑھائی جاتی تھی۔ 

 

مزید خبریں :