Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
25 فروری ، 2017

بالو ماہی کی سنیما گھروں میں کامیاب نمائش

بالو ماہی کی سنیما گھروں میں کامیاب نمائش

 عثمان خالد بٹ، عینی جعفری اور صدف کنول کی فلم ’بالو ماہی‘ کی سینما گھروں میں کامیاب نمائش جاری ہے ۔

سپر ہٹ گانے اور دھواں دار ڈائیلاگ نے سب کو ’بالو ماہی‘کا دیوانہ بنادیا ہے،فلم محبت، موسیقی، مزاح، زندگی اور شمالی علاقہ جات کے مناظر سے بھرپور ہے۔

’بالو ماہی‘ کی بیشتر فلمبندی کراچی اور لاہور کے بعض مقامات پر بھی کی گئی ہے، فلم کا میوزک موسیقار ساحر علی بگا کا تیار کردہ ہے۔

مزید خبریں :