04 مارچ ، 2017
پاکستان سوپر لیگ نے سرحد پار بھی دھوم مچا دی ،،بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کے بعد سنجے کپور اور گلشن گرور بھی پشاور زلمی کے فین نکلے۔
انہوں نے پشاور زلمی کوفائنل میں کامیابی کےلئے نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے ہیں۔