دلچسپ و عجیب
29 مارچ ، 2017

یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھربھڑک اْٹھا

یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھربھڑک اْٹھا

اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاںایک بار پھربھڑک اْٹھا۔برفباری اور تیز ہوائیں لاوے سے ٹکرا کر شاندا ر منظر تخلیق کرنے لگیں۔

اٹلی میں یورپ کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے پھر لاوے اور دھویں کا اخراج شروع ہو گیا ہے ۔آتش فشاں1992کے بعدپہلی بار اتنی شدت سے لاوا اْگل رہا ہے۔

ماؤنٹEtnaنامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے فعال ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اْگلنے لگتا ہے، جوکئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

مزید خبریں :