صحت و سائنس
20 اپریل ، 2017

چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز تیانزو ون خلا میں روانہ

چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز تیانزو ون خلا میں روانہ

چین نے اپنا پہلا کارگو خلائی جہاز تیانزو ون کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا۔

چینی میڈیا کے مطابق انسانی موجودگی کے بغیر کارگو خلائی جہاز صوبہ ہیننان سے خلا میں بھیجا گیا، تیانژو ون چین کے دوسرے اسپیس اسٹیشن تیناگ گونگ ٹو پر سائنسی تجربات کرے گا۔

اس خلائی اسٹیشن پر چینی خلانوردوں نے پچھلے سال تیس یوم گزارے تھے، چین کا ساٹھ ٹن کا اسپیس اسٹیشن 2022 تک مکمل فعال ہوجائے گا۔

مزید خبریں :