Geo News
Geo News

پاکستان
22 اپریل ، 2017

پی آئی اے نے برنڈ ہیلڈن کو فارغ کردیا

پی آئی اے نے برنڈ ہیلڈن کو فارغ کردیا

پی آئی اے کے جرمن سی ای او برنڈ ہیلڈن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق چیف فنانشل آفیسر نیرحیات کو قائم مقام سی ای او بنادیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ برنڈ ہیلڈن کا نام ای سی ایل میں شامل رہے گا۔

برنڈ ہیلڈن کے خلاف پی آئی اے کا اے 310 طیارے کو خلاف ضابطہ جرمن عجائب گھر کو بیچنے پر انکوائری چل رہی ہے۔

مزید خبریں :