پاکستان
06 جولائی ، 2012

پاکستان کے 1.10ارب ڈالرزجلد جاری ہوں گے، پینٹاگون

پاکستان کے 1.10ارب ڈالرزجلد جاری ہوں گے، پینٹاگون

واشنگٹن… امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایک ارب10کروڑڈالرزجلدجاری کیے جارہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع کے مطابق پاکستان کے فنڈزنیٹوسپلائی بندش کے بعدروکے گئے تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ کولیشن سپورٹ فنڈکی مدمیں روکے پاکستان کے پیسے جاری کرنیکی تیاری کرلی ہے۔

مزید خبریں :