Geo News
Geo News

پاکستان
07 جولائی ، 2012

کراچی، ساحل کے قریب کار الٹنے سے خاتون جاں بحق

کراچی، ساحل کے قریب کار الٹنے سے خاتون جاں بحق

کراچی… کراچی میں ساحل کے قریب کار الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق، اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ دو دریا کے علاقے میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو گئی اور سڑک سے گہری کھائی میں جا گری ۔ کار میں سوار ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک خاتوں سمیت دو افراد زخمی ہو ئے جنہیں ریسکیو رضاکاروں نے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی۔

مزید خبریں :