دلچسپ و عجیب
07 جون ، 2017

جرمنی میں سالانہ گوتھک میلے کا آغاز ،چار دن جاری رہےگا

جرمنی میں سالانہ گوتھک میلے کا آغاز ،چار دن جاری رہےگا

جرمنی کے شہر لیپزگ میں چار روز تک جاری رہنے والے میلےمیں 200 میوزیکل بینڈ اپنے

 

فن کے مظاہرے کے ساتھ اپنی ثقافت کے ساتھ منفرد ودلچسپ پروگرام پیش کریں گے ۔

میلے کی خاص بات شرکاء کاعجیب و غریب اور منفرد لباس ہوگا جسے وہ زیب تن کریں

گےجبکہ ڈرائونے ماسک پہن کر ثقافتی رنگ بکھیریں گے۔

مزید خبریں :