پاکستان
02 فروری ، 2012

کراچی:وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی:وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی… سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت وقت کی کمی کے باعث غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی کردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا کہ متعدد معاملات میں سپریم کورٹ کیاحکامات کو نظر انداز کرکے مدعاعلیہ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم کے منصب پر فائز نہیں رہ سکتے،کیونکہ ان پرآئین کے آرٹیکل 62 کا اطلاق ہوتا ہے،اس لئے یوسف رضاگیلانی اسمبلی کے رکن رہنے سے نااہل ہوچکے ہیں۔عدالت نے درخواست کی سماعت وقت کی کمی کے باعث غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی کردی۔

مزید خبریں :